منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی ،دریا کے پیٹ میں کھڑی فصلوں اور آبادیوں کو نقصان کا اندیشہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی)دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی دریا کے پیٹ میں کھڑی فصلوں اور آبادیوں کو نقصان کا اندیشہ پانی کے تیز بہاؤ سے زمین کا کٹاو بھی جاری ہے،بھارت کی جانت سے بغیر اطلاع دیے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دینے سے

پانی کی سطح بلند ہونے لگی بھارت سے آنے والے پانی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی آمد 17459 کیوسک جبکہ اخراج 4322 کیوسک ہیہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی سطح 6 فٹ بتائی جاتی ہے پانی کی مقدار بڑھنے سے دریا کے پیٹ میں سینکڑوں ایکڑ کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہیدریائی حدود میں آباد بستیاں بھی زیر آب آنے کا اندیشہ ہے پنجاب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں مزید پانی آیا تو سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے متعلقہ اداروں کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر انتظامات کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔لیکن ساری صورتحال میں ضلع حکومت کہیں بھی نظر نہیں آ رہی کوئی عملی اقدامات نہیں کیے جا رہے جبکہ وہاں کے عوام اس صورتحال پر غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…