منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ویمن کرکٹر غلام فاطمہ کے شین وارن سٹائل کے چرچے صارفین کی تعریف

datetime 16  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ویمن کرکٹر غلام فاطمہ کے شین وارن اسٹائل کے چرچے ، صارفین نے تعریف کی۔شائقین کرکٹ کو 2005 میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا وہ شاندار لمحہ تو یاد ہوگا جب شین وارن کی ایک شاندار گیند پر انگلش بیٹسمین آؤٹ ہوا تھا۔ایسی ہی ایک شاندار گیند گزشتہ دنوں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ویمن کرکٹر غلام فاطمہ نے کروائی اور سامنے کھڑی بیٹسمین کو جادوئی انداز میں شین وارن کی

طرح آؤٹ کر کے سب کو حیران کردیا۔بعد ازاں ویمن کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں شین وارن اور اپنی گیند کا موازنہ کرتے ہوئے ایک مختصر ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی۔ٹوئٹر صارفین کی ایک بڑی تعداد نے غلام فاطمہ کی کرکٹ کی صلاحیتوں کو سراہا۔ٹوئٹر پر موجود کرکٹ شائقین اس ویڈیو پر شین وارن کو ٹیگ کر کے ان کی رائے دریافت کر رہے ہیں۔ایک صارف نے لکھا کہ اس شاندار گیند پر تو شین وارن کو بھی فخر ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…