واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنا بہت آگے کی بات ہے۔امریکہ ایسی طالبان کی حکومت کو کبھی بھی تسلیم نہیں کرے گا۔