جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اپنے خاوند کے مبینہ قاتل کیساتھ دوسری شادی کرنے پر خاتون کو اپنے ہی بیٹے نے موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بیٹے نے باپ کے مبینہ قاتل سے شادی کرنے پر اپنی ماں کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا کی حدودیہ واقعہ پیش آیا پولیس نے

ملزم عاطف کر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ انگلش اخبار ایکسپریس ٹریبیون کی رپورت کے مطابق حفیظ نامی شخص پر سال 2011میں خاتون کے سابق شوہر کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جبکہ عدالت نے ملزم حفیظ کو سزائے موت بھی سنا دی تھی بعد ازاں ہائیکورٹ نے حفیظ کو بے گنا ہ قرار دیتے ہوئے بری کر دیا تھا ۔رپورٹ کے مطابق کچھ عرصہ بعد مقتولہ کی بیوی نے رہائی پانے والے حفیظ سے شادی کر لی تھی جس کی وجہ سے اس کے بیٹے کو شدید غصہ اایا اور اس کا غصہ اپنی ماں کی زندگی نگل گیا ۔ عاطف نےمبینہ قاتل سے شادی پر اپنے ہی والدہ کو قتل کر دیا ۔ پولیس نے حفیظ کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کےبعد اس کے ملزم عاطف کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…