اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نوا ز شریف کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے قا ئدوسا بق وزیراعظم میا ں نوا ز شریف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ،پا رٹی قیا دت کو اس سلسلہ میں آگا ہ کر دیا گیا ،مسلم لیگ ن کی مر کزی قیا دت کاجلد مشا ورتی اجلاس متوقع ،آن لا ئن کے مطا بق پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ذرائع نے بتا یا

ہے کہ مسلم لیگ ن کے قا ئد میا ں نوا ز شریف نے آئندہ ما ہ اکتو بر میں پا کستا ن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے ،انہو ں نے اس سلسلہ میں مر کزی قیا دت سمیت اپنے خا ندانی افراد کو آگا ہ کر دیا ہے وہ جیل جا نے کو تیا ر ہیں اور پا کستا ن آکر مسلم لیگ ن کی قیا دت کر نا چا ہتے ہیں تا کہ وہ اپنی جما عت کو آئندہ الیکشن کے لئے مضبو ط اور فعا ل کر سکے ،اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کی قیا دت بہت جلد مشاورتی اجلا س طلب کر رہی ہے ،مسلم لیگ ن کی مر کزی قیا دت بہت جلد مشا ورتی اجلا س میں نوا ز شریف کے واپسی آ نے کے فیصلے پر غو ر کرے گی ، میاں نواز شریف کے خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ اگلے ماہ اکتوبر میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف پاکستان آنے کا پروگرام بنا رہے ہیں ،اس حوالے سے فیملی ممبران کے ساتھ ساتھ پارٹی کی سینئر لیڈر شپ کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…