منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

یو اے ای نے پاکستانیوں سمیت سیاحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) متحدہ عرب امارات  نے ویکسین شدہ غیرملکیوں کو سیاحتی ویزے پر ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔عرب ٹی وی کے مطابق غیرملکی سیاح بھی اب متحدہ عرب امارات آسکیں گے، اماراتی حکومت نے ویکسین شدہ افراد کو سیاحتی ویزے پر امارات میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔اماراتی حکام کا کہنا تھا کہ نئے احکامات کا اطلاق 30اگست سے ہوگا۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)کی منظور شدہ ویکسین لگانے والے سیاح متحدہ عرب امارات آنے کے اہل ہوں گے، ایئرپورٹ پر سیاحوں کے ریپڈپی سی آرٹیسٹ کیے جائیں گے۔حکومت کے مطابق سفری پابندیوں کی فہرست والے ممالک کے شہریوں پر بھی مذکورہ فیصلے کا اطلاق ہوگا۔خیال رہے کہ حالیہ دنوں یو اے ای نے پابندی میں نرمی کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مسافروں کو سفر کی اجازت دی جن کے پاس اماراتی رہائشی ویزا موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…