منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں سرکاری سطح پر بہترین نسل کے گدھوں کی افزائش شروع

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں سرکاری سطح پر بہترین نسل کے گدھوں کی افزائش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب ڈاکٹر منصور کا کہنا ہے کہ بہادر نگر فارم میں ڈونیشن بریڈ امپروومنٹ پراجیکٹ لانچ کیا گیا ہے۔ڈاکٹر منصور کے مطابق اس پراجیکٹ کے تحت سرکاری سطح پر بہترین نسل کے گدھوں کی افزائش کی جائے گی اور مال برداری کے لیے بھی بہترین جانور دستیاب ہو سکیں گے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ گدھے کی کھال اور دودھ سے خاص قسم کا مادہ جینوٹن حاصل ہوتا ہے جسے کاسمیٹکس کے سامان کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے جو ایکسپورٹ بھی کیا جا سکے گا۔محکمہ لائیو اسٹاک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے مزید بتایا کہ اوکاڑہ کے گورنمنٹ لائیو اسٹاک فارم میں پیدا ہونے والے گدھے برآمد بھی کیے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…