جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ کی تصویر کی حفاظت کریں گے، افغان طالبان

datetime 28  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (آن لائن) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ملکہ برطانیہ کی تصویر کی حفاظت کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان حکام نے کہا ہے کہ وہ کابل میں برطانوی سفارتخانے کے اندر ملکہ الزبتھ کے پورٹریٹ کا خیال رکھیں گے۔طالبان کے ہاتھوں میں جانے کے بعد برطانوی سفارتخانے کا عمل جلد بازی میں افغانستان سے نکل گیا ہے۔تاہم وہ جاتے ہوئے سفارتخانے میں اہم اشیا اور دستاویزات چھوڑ گئے جن میں ملکہ کا پورٹریٹ اور ان افغان شہریوں کی فہرست شامل ہے جنہوں نے برطانوی فوج کے ساتھ تعاون کیا۔طالبان نے ملکہ کی تصویر کی حفاظت کی یقین دہانی کرائی جو سفارتخانہ خالی ہونے کے بعد لوٹ مار کے دوران بچ گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق برطانوی سفارتخانے کی حفاظت پر مامور ایک طالبان کمانڈر نے کہا کہ ہم اپنی کمان کے تحت ہیں اور سفارتی مقامات کی حفاظت اور دیکھ بھال کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ برطاونی سفارتکار واپس آئیں گے لیکن میں ان کی گھبراہٹ اور اتنی عجلت میں انخلا دیکھ کر حیران ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…