پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن بلدیاتی و کنٹونمنٹ انتخابات پر وفاقی و صوبائی حکومتوں سے شدید نالاں،بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 28  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومتی رویہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھانے پر غور شروع کرتے ہوئے جوڈیشل آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی و

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات پر وفاقی و صوبائی حکومتوں کے رویہ سے شدید نالاں ہے ۔بلدیاتی انتخابات پر صوبائی حکومتیں مختلف حیلے بہانوں سے کام لے رہی ہیں،صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے جمہوری عمل میں رخنہ اندازی کی کوشش کررہی ہیں، وفاقی حکومت بلدیاتی انتخابات سے متعلق واضح اور دو ٹوک حکمت عملی اختیار کرے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کوئی ایسی قانون سازی کرے تاکہ صوبائی حکومتوں کو بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار نہ ملے۔ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے حوالہ سے وفاقی حکومت کا رویہ بھی انتہائی نامناسب ہے ۔ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نے فنڈز کے لیے پہلی بار الیکشن کمیشن کو ای سی سی کی راہ دکھائی۔ الیکشن کمیشن کو کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے فنڈزکے لیے صدر مملکت اور وزیراعظم آفس سے رجوع کرنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…