ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

خواتین ٹیکسی گاڑیاں چلائیں گی سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم

datetime 27  اگست‬‮  2021 |

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اب مقامی خواتین پبلک ٹیکسیاں چلانا شروع کر رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں الشرقیہ ریجن کے الاحسا کشمنری میں منیر المری نامی خاتون بھی سڑکوں پر پبلک ٹیکسی چلا رہی ہیں۔سعودی خواتین کا ٹیکسیاں چلانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا مملکت میں اپنی نوعیت کا پہلا ریکارڈ ہے۔ٹیکسی ڈرائیور منیر المری کا کہنا تھا کہ انہیں گاڑیاں چلانے کا تجربہ ہے اسی لیے اب ٹکسی چلا رہی ہیں، ڈرائیور کو گاڑیوں کی مرمت کا بھی کام آتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی خراب ہو تو وہ مکینک کی محتاج نہیں ہوتی خود ہی گاڑی ٹھیک کرلیتی ہے۔سروس کے تحت 500 گاڑیاں سعودی عرب کے اندر اور باہر ہر زمرے کے لوگوں کو سروس دیں گی، مذکورہ ٹیکسیاں ریاض، دمام اور جی سی سی ممالک تک سواریوں کو سفر کی سہولت فراہم کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…