لاہور (آن لائن)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے معروف ماڈل ارفع خان کو گرفتار کرلیا ہے ملزمہ پر الزام عائد ہے کہ وہ ایک بزنس مین کے ساتھ تصاویر بنا کر اسے بلیک میل کر رہی تھی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملزمہ ارفع خان بزنس مین سے 5 لاکھ روپے اپنے اکائونٹ میں ٹرانسپر کروا چکی تھی جبکہ ملزمہ بزنس مین کے ساتھ ویڈیو بنوا کر اس سے 1 کروڑ روپے کا بھتے کا مطالبہ کر رہی تھی جبکہ ایف آئی اے نے ملزم کا خلاف مقدمہ درج کررکھا تھا۔