جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

میجر جنرل غلام شبیر ناریجو نے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس کا چارج سنبھال لیا

datetime 4  اگست‬‮  2021 |

راولپنڈی (آن لائن)میجر جنرل غلام شبیر ناریجو نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا چارج سنبھال لیا اس ضمن میں کمان تبدیلی کی باقاعدہ تقریب اے این ایف ہیڈکوارٹرمیں

منعقد کی گئی جس میں سابق ڈی جی اے این ایف ، نئے ڈی جی اے این ایف ، اے این ایف کے علاقائی کمانڈروں اور دیگر افسران و اہلکاران نے شرکت کی تقریب کے دوران نئے ڈی جی اے این ایف میجر جنرل غلام شبیر ناریجو نے اے این ایف کا اعزازی جھنڈا سابق ڈی جی اے این ایف میجر جنرل محمد عارف ملک کو پیش کیاشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سابق ڈی جی اے این ایف نے اُن کی سربراہی میں محکمے کو حاصل ہونے والی کامیابیوں کا مختصر احاطہ کیا انہوں نے فورس کے سربراہ کی حیثیت سے معاشرے سے منشیات کی لعنت کے خاتمے کے مشن سے متعلق اپنے تجربات سے آگاہ کیا انہوں نے کہاکہ یہ میرے لئے اعزاز ہے کہ میں نے اپنی صلاحیتوں کے مطابق بہتر انداز میںملک کی خدمت کرنے کی کوشش کی انہوں نے محکمے کے لئے ہمیشہ دعا گو رہنے کا اظہار کیا انہوں نے توقع ظاہر کی کہ نئے ڈی جی میجر جنرل غلام شبیر ناریجو کی کمان میں محکمہ مزید ترقی کرے گا جو محکمے کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور منشیات کے خاتمے کے مقدس فریضے کے ارادے سے فورس میں شامل ہوئے ہیں



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…