اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے کے قریب پچاس گاڑیوں کو حادثہ پیش آ گیا، روزنامہ جنگ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ پنڈی بھٹیاں موٹروے کے قریب پچاس سے زائد گاڑیوں کو حادثہ پیش آیا ہے۔ کسی گاڑی کے ٹوٹے ہوئے الائے رم کے جگہ جگہ پڑے ٹکڑوں سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب پچاس سے زائد گاڑیوں کے ٹائر پھٹ گئے۔کئی گاڑیوں کو شدید نقصان ہوا جبکہ ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے کئی گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں لیکن اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، موٹر وے پولیس بھی جائے حادثہ پر امدادی کاموں میں مصروف رہی جبکہ مسافر اور گاڑیوں کے ڈرائیور بھی سڑک کلیئر کرانے کے لئے امدادی کاموں میں سرگرم رہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































