پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سابق سفیر کی بیٹی کے قتل کے الزام میں ملزم ظاہر جعفر کا جسمانی ریمانڈ

datetime 22  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کے علاقے ایف سیون فور میں 28 سالہ لڑکی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، تھانہ کوہسار پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ سے تین روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک لڑکے کو گرفتار کیا، پولیس کو قتل کی اطلاع ایک سیکیورٹی گارڈ نے دی تھی۔ پولیس نے لڑکی کے والد، جو کہ مختلف ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں، کی مدعیت میں ظاہرجعفر نامی ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے جبکہ ملزم کو آج ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کرکے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز تھانہ کوہسار کے علاقے ایف سیون فور میں 28 سالہ لڑکی نور مقدم کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…