پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور نیا یوٹرن اپنے ہی منظورکردہ انتخابی اصلاحات بل میں ترامیم کا فیصلہ

13  جولائی  2021

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی حکومت نے اپنے ہی منظور کردہ انتخابی ترمیمی بل 2021 پر نئی ترامیم لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے بل پر وزارت قانون سے مشاورت ہی نہیں کی گئی، الیکشن کمیشن اور اپوزیشن کے اعتراضات کا وزیراعظم آفس میں تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم نے وزارت پارلیمانی امورکو وزیر قانون و آئینی ماہرین سے مشاورت کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔انتخابی اصلاحات ترمیمی بل کو جمہوری اصولوں کو مزید پائیدار، قانونی سقم دور کرنے کیلئے وزیر قانون کو خط ارسال کیا جس کے بعد وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے کام شروع کر دیا، انتخابی اصلاحات کے ترمیمی بل پر عید کے بعد بڑی پارلیمانی بیٹھک ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…