ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

 فیاض الحسن چوہان کا دبنگ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

datetime 6  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا دبنگ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ،وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ٹریفک کھلوانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ،لاکھوں سپورٹرز اور مداحوں نے سوشل میڈیا پر ٹریفک کھلوانے کی ویڈیو کو شیئر کیا،وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان اپنے

حلقے میں ٹریفک جام کے دوران گاڑی سے باہر نکل آئے۔فیاض الحسن چوہان اپنی نگرانی اور ہدایات میں ٹریفک میں پھنسی گاڑیاں نکلواتے رہے۔ایک وزیر کو ٹریفک وارڈن کا کام کرتے دیکھ کر عوام حیران رہ گئے ۔ فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ عوامی سیاست دان ہوں، عوام میں رہتا ہوں، پروٹوکول کا عادی نہیں۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…