اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی ابھی مزید بڑھے گی۔سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے اور میرے خلاف کیس یہ ہے کہ ایل این جی کی ضرورت نہیں تھی اور زبردستی پلانٹ لگایا گیا۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ہمیں افغان عوام اور افغانستان کی خود مختاری کا خیال رکھنا چاہیے اور ہمیں افغان معاملات میں فریق نہیں بننا چاہیے۔ ہمیں افغانستان کی خودمختاری کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنے ہوں گے۔
ملک میں مزید مہنگائی بڑھنے کی تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































