جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

خوشاب، توہین رسالتؐ کا الزام لگا کر بینک منیجر کو قتل کرنیوالے سکیورٹی گارڈ کو عدالت نے 2 بار سزائے موت سنا دی

datetime 1  جولائی  2021 |

قائدآباد (این این آئی )سپیشل جج انسداددہشت گردی سرگودھاخاوررشیدنے نیشنل بینک قائدآباد منیجرعمران حنیف اعوان کے قتل کیس کافیصلہ سنادیا،ملزم گارڈآحمدنوازسو اکومجموعی طور2بارسزائے موت12 سال قید11لاکھ50ہزارروپے جرمانہ کی سزاسناد دی

۔تفصیلات کے مطابق4نومبر2020نیشنل بینک منیجربرانچ قائدآبادملک عمران حنیف اعوان ساکن آصف ٹائون جوھرآبادکواپنے وی بینک کے گارڈآحمدنوازولدخان محمدسوھاساکن بندیال نے گستاخ رسولؐکاجھوٹالزام لگاکرفائرنگ کرکے قتل کردیاتھاجس کامقدمہ نمبر477/20تھانہ قائدآبادجرم302″353″7ATA”7H دفعات کے تحت مقدمہ درج ہواتھا،سماعت انسداددہشت گردی عدالت سرگودھامیں ہہوئی جرم ثابت ہونے پرآج دہشت گردی عدالت کے جج خاوررشیدنے فیصلہ سنادیا302بجرم میں سزائے موت5لاکھ جرمانہ7ATسزائے موت5لاکھ جرمانہ7H10سال قیدبامشقت1،لاکھ جرمانہ353″2سال قید50ہزارجرمانہ کی سزاسنائی دی گئی ۔ دوسری جانب سی پی اوفیصل آباد نے تھانیداروں سمیت 36اہلکاروں کے تبادلے کردیئے ۔تبدیل ہونے والوں میں اے ایس آئی عاطف حسین کو پولیس لائنز سے تھانہ لنڈیانوالہ میں جنرل ڈیوٹی پر لگا دیا گیا ہیڈ کانسٹیبلان میں محمد اکرم کو تھانہ ساہیانوالہ سے گارد ڈیوٹی ججز کالونی‘ہیڈکانسٹیبل صفدر کو پولیس لائنز سے جنرل ڈیوٹی ساہیانوالہ تبدیل کردیاگیا دیگر تبدیل ہونے والے کانسٹیبلان میں کانسٹیبل محمد ارشد‘ساجد علی‘انعام غنی‘اللہ رکھا‘محمد ارسلان ‘محمد ارشد‘محبوب احمد‘محمد اعجاز‘محمد افضل‘عاطف حسین‘دانش علی‘قمرالزمان ‘اصغرعلی‘امیر عباس‘محمد مسعود‘غلام عباس‘عبدالغفور‘ذوالفقار‘محمد عامر‘محمد یوسف‘محمد رفیق‘محمد توفیق‘محمد ادریس‘عبدالرحمن‘طارق محمود‘مدثر حسین ‘سیف اللہ‘محمد یٰسین اور کانسٹیبل فیصل مسعود تبدیل ہونے والوں میں شامل ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…