اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہوئی جس پر صارفین نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اس کا موٹرسائیکل میکنک استاد اسے کسی چیز کیساتھ مار رہا ہے جبکہ وہ بچہ مسلسل اپنے استاد سے معافی مانگ رہا ہے لیکن میکنک کو اس کی منت سماجت کا کوئی فرق نہیں پڑا ۔ ویڈیو سامنے آنے پر سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے پولیس کو ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیا ۔جس پر شاہدرہ پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزم کو ٹریس کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم وقار کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔پولیس کی گرفتاری کے بعد موٹر میکنک نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا جس میں وہ بچے اور اس کے گھر والوں سےمعافی مانگ رہا ۔
کمسن بچے پر تشدد کرنے والے موٹرسائیکل مکینک کو پولیس نے گرفتار کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































