اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کاچوتھا ٹرمینل لگانے کا منصوبہ طے پا گیا۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سوشل میڈیا پر خبر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں چوتھا ایل این جی ٹرمینل لگیگا، یہ ٹرمینل پورٹ قاسم میں لگایا جائیگا اور منصوبہ دو سال میں مکمل ہوگا۔علی زیدی نے کہاکہ جاپانی کمپنی نے 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔انہوںنے کہاکہ ٹرمینل پر 90 ایل این جی کارگو شپ لنگر انداز ہوسکیں گے ،ٹرمینل کے لیے 24 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی جائیگی۔
پاکستان میں ایل این جی کا چوتھا ٹرمینل لگانیکا منصوبہ طے پاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































