ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

بڑی خوشخبری: پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم، پروازیں بحال

datetime 23  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)کینیڈا حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کینیڈا کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ منگل کے روز لاہور سے پی آئی اے کی پہلا پرواز مسافروں کو لے کر کینیڈا روانہ ہوئی جبکہ قومی ایئر لائن ہفتے میں کینڈا کے لئے

تین پروازیں شروع کریں گی جو لاہور اسلام آباد اور کراچی سے روانہ ہوا کریں گی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ قومی ایئرلائن نے کینیڈا جانے والے مسافروں کی ایئر لائن میں منگل کے روز سے بکنگ شروع کردی ہے جبکہ کینیڈین حکومت نے پاکستان کو کرونا ایس او پیز کو سامنے رکھتے ہوئے پروازوں کی مشروط اجازت دی ہے۔ جس کے تحت کینیڈا جانے والے مسافروں کو روانگی سے 72 گھنٹے قبل کرونا ویکسین لگوانا پڑے گا اور ایئرپورٹ پر ویکسین نیشن سرٹیفکیٹ فراہم کرنے پڑے گا ایئرپورٹ پر قومی ایئر لائن کا ڈاکٹر مسافروں کا طبی معائنہ کرے گا اور کرونا وائرس میں ملوث پائے جانے کی صورت میں پی آئی اے حکام مسافر کو آف لوڈ کرسکیں گے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسافروں کو قرنطینہ کے اصولوں کو بھی مد نظر رکھنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…