ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ماسکو میں گرمی کا120 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 23  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک/این این آئی )موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ماسکو میں اس سال گرمی کا 120 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روسی دارالحکومت میں در جہ حرارت 34.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔

ماسکو میں اتنا زیادہ درجہ حرارت 1901 میں ریکارڈ ہوا تھا۔اتنی زیا دہ گرمی نے عوام کے لئے بھی مسا ئل پیدا کر دئیے ہیں۔گزشتہ سال 2020میں خلیجی ملک بحرین میں 1902 کے بعد قیامت خیز گرمی، 118 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا، جولائی کے مہینے میں بحرین میں شدید گرمی پڑی جو 1902ء کے بعد سب سے زیادہ گرمی ہے۔ جولائی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بحرین میں 47 درجے ریکارڈ کیا گیا اور اوسطاً روزانہ کی بنیاد پر درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ ‎جبکہ اس قبل 2019میں بھی یورپ میں گرمی کا 500 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاتھا ، یورپی ملکوں میں ہیٹ ویو کے باعث گرمی کی شدت برقرار ہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گرمی کا 7 دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت 42.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس کے بعد شہر بھر میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ نیدرلینڈز میں بھی شدید گرمی کا راج ہے اور وہاں درجہ حرارت 41 اعشاریہ 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…