پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف نے لندن میں پولو میچ دیکھا نواسے جنید صفدرنے میلہ لوٹ لیا

datetime 7  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے لندن میں گارڈز پولو کلب میں پولو میچ دیکھا جس میں ان کے نواسے جنید صفدر نے کیمبریج یونیورسٹی کی جانب سے حصہ لیا۔روزنامہ جنگ میں سعید نیازی کی شائع خبر کے مطابق میاں محمد نوازشریف کو تصاویر میں فیملی کے دیگر افرادکےساتھ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایک تصویر میں وہ اپنے پوتے زید حسین کے ساتھ بیٹھے ہیں جبکہ دوسری تصویر جو کہ علی ڈار نے پوسٹ کی ہے ان کے ساتھ بیٹھے ہیںپولو میچ کا اختتام آکسفورڈ یونیورسٹی نے جیت لیا، جنید کے گھوڑے کو بہترین پونی کا اعزاز دیا گیا،جنید صفدر کیمبریج یونیورسٹی کے سینیئر ساتھیوں کے ہمراہ نظر آرہے ہیں۔یہ کہا جاتا ہے کہ جنید صفدر دوسرے پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ میچ کھیلا اس سے پہلے جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے اسکول کے زمانے میں کھیلا تھا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…