پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بجٹ میں مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ ، مزدور کی کم از کم تنخواہ پچاس ہزار روپے مقرر کی جائے، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

datetime 5  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمٰن سواتی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ آنے والے بجٹ میں مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیاجائے مزدور کی کم از کم تنخواہ پچاس ہزار روپے مقرر کی جائے حکومتوں کے اعلان کردہ 20 ہزار بہت کم ہیں اس مہنگائی کے دور میں

اس ایک آدمی کا گزر بسر ممکن نہیں اگر ممکن ہے تو کوئی ماہر معیشت اس رقم میں پانچ افراد کے ایک گھرانے کا بجٹ بنا کر دکھا دے اگر حکومت سمجھتی ہے کہ اس میں گزر بسر ممکن ہے تو پھر مدینہ کی اسلامی ریاست کے نعرے پر عمل کرے اور صدر، وزیراعظم،وزراء ،ججوں،جرنیلوں اور بیوروکریٹ کی بھی ماہانہ تنخواہ 20 ہزار کردی جائے مزدوروں نے اگر پیٹ پر دو پتھر باندھے ہیں تو حکمران بھی ایک پتھر باندھ کر دکھائیں، انہوں نے کہا کہ ملک سے ٹھیکیداری نظام ختم کیا جائے ،مزدوروں بالخصوص دیہاڑی دار مزدوروں رجسٹریشن کی جائے اور تمام مزدوروں کو لیبر قوانین اور سماجی تحفظ (سوشل سیکورٹی،EOBI, ورکرز ویلفیئر فنڈ)کیدائرہ میں لایا جائے سرکاری ملازمین کو 25 فیصد اضافے کی ادائیگی میں رکاوٹیں دور کی جائیں ایڈہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ کا حصہ بنایا جائے فرجہ چہارم کے ملازمین کو سکیل نمبر 7 دیا جائے اور 1تا22 سکیلوں پر نظر ثانی کی جائے اور انہیں بتدریج 1تا7 کیا جائے تاکہ انسانوں کے اندر اس تفاوت کو ختم کیا جاسکے۔ نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمٰن سواتی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ آنے والے بجٹ میں مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیاجائے مزدور کی کم از کم تنخواہ پچاس ہزار روپے مقرر کی جائے حکومتوں کے اعلان کردہ 20 ہزار بہت کم ہیں اس مہنگائی کے دور میں اس ایک آدمی کا گزر بسر ممکن نہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…