پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے پی ایچ ڈی الائونس دینے سے معذرت کرلی

datetime 5  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)محکمہ خزانہ سندھ نے پی ایچ ڈی ملازمین کو الانس دینے سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کہاہے کہ پی ایچ ڈی ڈگری کے حامل ملازمین کو 25 ہزار الائونس نہیں دے سکتے، واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سندھ ہائیکورٹ نے تمام پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری ملازمین کو ماہانہ 25 ہزار روپے

الائونس دینے کا حکم دیا تھا۔محکمہ داخلہ سندھ نے کہاکہ محکموں کے پی ایچ ڈی افسران کا الائونس 250 فیصد سے زائد ہے، عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی درخواست کردی ہے۔محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے محکمہ قانون کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت کے فیصلے سے خزانے پر بڑا بوجھ ہوگا، وفاق، دیگر صوبوں میں بھی پی ایچ ڈی الانس کا طریقہ کار نہیں بدلا ہے۔ترجمان محکمہ خزانہ سندھ نے کہاکہ سرکاری خزانے پر بوجھ روکنے کے لیے فیصلے پر نظرثانی اپیل کی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ عدالت نے حکم دیا تھا کہ پی ایچ ڈی ہولڈرز افسران کو ماہانہ 25 ہزار روپے الائونس دیا جائے۔عدالت میں سندھ حکومت نے موقف اختیار کیا تھا کہ صرف یونیورسٹیز میں پی ایچ ڈی ہولڈرز کو 25 ہزار روپے الانس دیا جارہا ہے، دیگر سرکاری پی ایچ ڈی ہولڈرز کو 10 ہزار روپے ماہانہ دیے جاتے ہیں۔محکمہ داخلہ سندھ نے کہاہے کہ پی ایچ ڈی ڈگری کے حامل ملازمین کو 25 ہزار الائونس نہیں دے سکتے، واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سندھ ہائیکورٹ نے تمام پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری ملازمین کو ماہانہ 25 ہزار روپے الائونس دینے کا حکم دیا تھا۔محکمہ داخلہ سندھ نے کہاکہ محکموں کے پی ایچ ڈی افسران کا الائونس 250 فیصد سے زائد ہے، عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی درخواست کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…