اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نزلہ ،کھانسی اور ریشہ سب ختم،صرف 1 کپ یہ چیز استعمال کریں ، آزمودہ علاج

datetime 20  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ریشہ اور بلغم ایک ایسا مرض ہے جو انسان کی زندگی تو تنگ کر کے رکھ دیتا ہے اکثر لوگوں کے نزلہ زکام اور کھانسی کی بیماری میں بلغم کی شکایت بہت ہوتی ہے . یہ صورت حال کافی تکلیف دے ہوتی ہے. بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کے بلغم کی وجہ سے دماغ اور نظر کمزور ہوتی ہے. اسی لیے آج میں آپ کو ریشے اور بلغم

کے خاتمے کا ایک ازمودہ علاج بتائوں گی. اس نسخے کی بدولت آپ کی بلغم کھانسی نزلہ زکام آواز کا بیٹھ جانا اور گلے میں بلغم کا پھنس جانا ان امراض سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی. ریشے اور بلغم کو ختم کرنے کے اس نسخے میں جو اجزاء استعمال ہوں گے ان میں شامل ہے ایک گلاس پانی اورایک چمچ آپ نے کلونجی لینی ہے. ریشے اوربلغم کو ختم کرنے کے اس کارآمد نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک چھوٹا سا برتن لے لیں اب آپ اس میں ایک گلاس سادے پانی کا ڈالیں برتن میں ایک گلاس سادے پانی کا آپ نے ڈالنا ہے اب آپ اس میں ایک چھوٹا چمچ کلونجی کا شامل کریں کلونجی بہت سی بیماریوں کا بہترین علاج ہے. اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے یہ نزلہ زکام کھانسی ریشے اور بلغم کے امراض کے لیے نہایت مفید ہےاب آپ نے کرنا یہ ہے ان دونوں اجزاء کو مکس کر کے آپ اس برتن کودرمیانی آنچ میں پانچ سے سات منٹ چولہے پر رکھیں اور اس کو پکائیں سات منٹ بعد آپ اس کا ڈھکن ڈھانپ دیں اور ہلکی سی

آنچ پر دم لگا دیں تقریبان تین منٹ تک آپ اس کو دم پررکھیجب اس کا دم کھول دیں کلونجی کی چائے تیار ہو جائے گی. اس کو کسی کپ میں ڈال لیں جب چائے تیار ہو جائے گی ریشے اور بلغم سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے آپ نے کلونجی کی یہ چائے دس سے پندرہ دن روزانہ نہارمہ منہ پینی ہے. کلونجی کی یہ چائے مرد اور خواتین لڑکیاں اور لڑکے

سبھی استعمال کر سکتے ہیں. اس کو پینے سے آپ کا ریشہ اور بلغم بلکل ختم ہو جائیں گے کم عمر بچوں کو یہ نسخہ استعمال نہ کروائیں صرف بڑے لوگ ہی استعمال کریں انشاءاللہ آپ کے ناک اورمنہ سے بہنے والا بلغم بلکل ختم ہو جائے گا. بعض اوقات گلے میں بلغم اٹکنے کی شکایت ہوتی ہے وہ شکایت بھی بلکل ختم ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…