پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف سائنسدان انتقال کر گئے

datetime 20  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں 20سال قید کاٹ کر واپس آنے والے پاکستان کے مائیکروبائیولوجسٹ ڈاکٹر خلیل چشتی کرا چی میں وفات پاگئے جس کی تصدیق ان کے بیٹے کی جانب سے کی گئی ہے۔ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹرخلیل بھارتی شہراجمیر میں 20 سال تک قید رہے اور دسمبر 2012میں بھارتی سپریم کورٹ نے انہیں بری کیا تھا جس کے بعد وہ80سال کی عمر میں پاکستان واپس آئے تھے۔ ڈاکٹرخلیل چشتی کی عمر89 برس تھی اوروہ کافی عرصے سے علیل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…