پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طالبات کو ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم 4 لاکھ طالبات کو ماہانہ وظیفہ ملے گا، وظائف کیلئے بجٹ میں 5 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ، وظائف کے حصول کیلئے طالبات کو سکولوں میں 80 فیصد حاضری برقرار رکھنا ہوگی۔سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم 4 لاکھ طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، طالبات کو وظائف دینے

کیلئے بجٹ میں 5 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، مذکورہ بجٹ سے 4 لاکھ مستحق طالبات کو ایک ہزار روپے ماہانہ وظیفہ ملے گا، وظائف کے حصول کیلئے 80 فیصد حاضری کی شرط رکھی گئی ہے، 80 فیصد سے کم حاضری پر ماہانہ وظیفہ روک دیا جائے گا۔وظیفہ زیور تعلیم پروگرام کے تحت طالبات میں تقسیم کیا جائے گا، وظائف سے مستفید ہونے کیلئے طالبات کے وظائف کارڈز بنائے جائیں گے، وظائف دینے کیلئے مستحق طالبات کے گھروں کا دوبارہ سے سروے کروایا جائے گا، طالبات کے ب فارم کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے پر حکومت نے موجودہ سکیم کے تحت طالبات کو وظائف کی ادائیگیاں روک دی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…