پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

جن نکالنے کیلئے پیر کا لڑکی پر بہیمانہ تشدد، والدہ نے پیر کا نام بتانے سے انکار کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان( آن لائن ) رحیم یار خان میں جن نکالنے کیلیے پیر نے 14سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد کیا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔جن نکالنے کیلئے پیر نے 14سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد کیا، اسے تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹر نے رابطہ کرنے پر بتایاکہ رابعہ کے جسم کے تمام حصوں پر تشدد کے نشانات ہیں

اور اس کا رسی سے گلا بھی دبایاگیا ہے،اسپتال میں موجود لڑکی کی والدہ نے تشدد کے مرتکب پیر کانام اور علاقہ بتانے سے صاف انکار کر دیا۔والدہ نے اپنا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے بتایا کہ پیر اس کی بچی کو جان سے بھی ماردیتا تو پھر بھی وہ کسی قسم کی کوئی کارروائی نہ کرتی، پیر نے جو کچھ کیا بالکل صحیح کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…