اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کے بعد ایک اور خلیجی ملک نے تمام ہوائی اڈے اور بندرگاہویں کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2021 |

کویت ستی (این این آئی)سعودی عرب کے بعد کویتی حکومت کی جانب سے تمام ہوائی اڈوں سمیت، تمام بندرگاہوں کو مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا،۔کویتی نائب وزیراعظم، وزیر دفاع اور سپریم کمیٹی برائے کورونا ایمرجنسی

کے چیئرمین شیخ حماد جابرالعلی نے ایک ماہ کے دوران مکمل طورپر کھول دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے موجودہ صورتحال پر اجلاس منعقد کیا جائیگا جس میں دیگر فیصلے بھی کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…