لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر ماحولیات بائو رضوان اور سیکرٹری ماحولیات زاہد حسین کے درمیان محکمانہ معاملات پر شدید جھگڑا ہوا،بائو رضوان اور زاہد حسین ایک دوسرے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے،سیکرٹری ماحولیات زاہد حسین دفتر سے نکل گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کچھ عرصہ سے صوبائی وزیر اور سیکرٹری ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگا رہے تھے۔ دونوں کے درمیان محکمانہ چپقلش چل رہی تھی، گزشتہ روز بائو رضوان اور سیکرٹری آمنے سامنے آگئے،سیکرٹری ماحولیات زاہد حسین شدید سیاسی دبا ئوکی شکایات بھی دے چکے ہیں، بائو رضوان نے الزام لگایا ہے کہ سیکرٹری اپنے عزیزو اقارب کو نواز رہے ہیں۔
وزرا اور بیورو کریسی میں جھگڑے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف



















































