پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

طوفانی ہوائوں سے شہر قائد کی بلند و بالا عمارت کو نقصان ، ویڈیو نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )کراچی شہر کی بلند و بالا عمارت یو بی ایل ٹاور کو تیز طوفانی آندھی سے نقصان پہنچا ، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ، ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ اس حوالے سے کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن کے باعث شہریوں میں

تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمارت کے ایلومینم کی چادریں تیز ہوا برداشت نہ کرسکیں اور عمارت سے ٹوٹ کر نیچے جا گریں ۔ دوسری جانب شہرقائد کے مختلف علاقوں میں تیز گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ریکارڈ کی جارہی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں مٹی کا طوفان امڈ آیا، شہر کے کئی علاقے گرد آلود ہواؤں کی لپیٹ میں ہے، جبکہ کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔شہر قائد میں تیز چلنے والی تیز آندھی اور میں بارش کے باعث تقریباً 500 فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں جس کی وجہ سے کراچی کے بڑے علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…