پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

اللہ پاک کے نام المومنُ کے بےشمار زبردست فوائد

datetime 18  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جو شخص کسی خوف کے وقت 630 مرتبہ اس اسم مبارک کو پڑھے گا انشاء اللہ ہر طرح کے خوف اور جانی و مالی نقصان سے محفوظ رہے گا جو شخص اس اسم مبارک کو پڑھے یا لکھ کر پاس رکھے اس کا ظاہر و باطن اللہ تعالیٰ کی اما ن میں رہے گا۔ جو کثرت سے اس کادور کرے اس کا ایمان قائم رہے گا اور مخلوق اس کی مطیع و مقصد ہوجائے گی،

جو کوئی روزانہ تین بار یہ اسم مبارک پڑھنے کا معمول رکھے اس کوکوئی خوف نہیں ہو گا جو کوئی ایک سو چھتیس بار یہ اسم مبارک پڑھے ، ظالموں کے ظلم اور جملہ آفات سے محفوظ رہے گا۔ خوفزدہ آدمی اگر فرضوں کے بعد ایک سو چھتیس بار اس اسم کا ورد رکھے تو اس کے جان و مال محفوظ رہیں گے۔ جس پر خوف طاری ہو وہ یا سلام یا مومن کا ور د رکھے خصوصا مسافر اگر اس کا ورد رکھے تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے امن و سلامتی نصیب ہو گی۔ جو شخص کسی خوف کے وقت چھ سو تیس بار اس اسم کو پڑھے گا انشاء اللہ العزیز ہر طرح کے خوف اور نقصان سے محفوظ رہے گا۔جو اس اسم کو ایک سو پندرہ بار پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے گا۔انشاء اللہ ہر طرح کے خوف اور نقصان سے محفوظ رہے گا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…