اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے کرونا ویکسین کی بڑی ڈیل فائنل کرلی

datetime 18  مئی‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کی کووڈ ویکسین اسپوٹنک sputnikv کی بڑی ڈیل فائنل ہوگئی۔ پاک فوج نے بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔پہلی کھیپ ابوظہبی ایئرپورٹ پر موجود ہے جس میں شامل دو لاکھ ڈوز پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں۔

پاک فضائیہ کا طیارہ ابوظہبی ائرپورٹ سے لے کر یہ ڈوز لے کر وطن روانہ ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وبا کے باعث مزید 135 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے نتیجے میں اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 19 ہزار 752 ہوگئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…