اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی گجرات میں طوفان ڈپریشن کی صورت میں موجود پاکستان کے کس علاقے میں تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے؟ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 18  مئی‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی حصے میں طوفان سے کوئی خطرہ نہیں۔ایک انٹرویو میں سرفراز نے کہا کہ بھارتی گجرات میں طوفان اب ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے، طوفان سے صرف ضلع تھرپارکرکے کچھ حصوں میں تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی اور شہر کا درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے البتہ سمندری ہوائیں کل بدھ کودوپہر سے بحال ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…