اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

80فیصد افراد نے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد کی مخالفت کردی

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں کروائے گئے ایک سروے میں 80فیصد افراد نے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد کی مخالفت کردی۔جاپان میں کروائے جانے والے ایک سروے کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث80 فیصد شہریوں نے اولمپکس کروانے کی مخالفت کی

ہے۔سروے کے مطابق43 فیصد افراد گیمز کو منسوخ اور 40 فیصد افراد گیمز کومزید دیر سے کرنے کے حق میں ہیں۔صرف 14 فیصد افراد نے ٹوکیو اولمپکس کواپنے ٹائم پرکروانے کی حمایت کی ہے جو کہ اس سے پہلے کروائے گئے سرویمیں 28 فی صد تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…