اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں؟ فلسطینی صحافی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل پر فلسطین کے صحافی آبدیدہ ہو گئے، وہ اسرائیل کی حالیہ بربریت اور فلسطینیوں کی بے بسی بارے بات چیت کر رہے تھے کہ اس دوران آبدیدہ ہو گئے، انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مسلمان ایک جسم کی

مانند ہیں، کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں، اس موقع پر فلسطین کے صحافی نے اسرائیل کے خلاف پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک سے سخت اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔ انہوں نے گفتگو کے دوران اسرائیل کو ایک بزدل قوم قرار دیا۔ انہوں نے سخت اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…