پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

عید کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی کاروبار کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

کراچی(آن لائن) ملکی کرنسی مارکیٹ میں عید الفطر کی تعطیلات کے بعد ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ دبائو کا شکار دیکھا گیا جس کی وجہ سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر گھٹ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں20پیسے کااضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 152.40روپے سے بڑھ کر152.60روپے اور قیمت فروخت152.50روپے سے بڑھ کر152.70روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے بڑھ گئی

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 152.60روپے سے بڑھ کر152.70روپے اور قیمت فروخت153روپے سے بڑھ کر153.20روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں75پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 183.80روپے سے بڑھ کر184.65روپے اور قیمت فروخت185.50روپے سے بڑھ کر186.25روپے ہو گئی2.50روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 211.50روپے سے بڑھ کر214روپے اور قیمت فروخت213.50روپے سے بڑھ کر216روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…