منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اللہ پاک کا وہ نام جس کے پڑھنے سے رزق کشاد گی اور پریشانیاں ختم ہوتیں ہیں

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اللّه پاک کا یہ نام گرامی آپ نے سونے سے پہلے صرف ١٠ منٹ پڑھ کر پھر سونا ہے انشاءالله اپ کی ضروریات کو اللہ پورا فرما دے گا اگر آپ کی جیب خالی ہے تو آپ کی جیب میں دولت آ جائے گی اگر آپ کے گھر میں رزق کی کمی ہے تو رزق کی کمی پوری ہو جائے گی اگر آپ بہت مجبور ہیں کوئی آپ کی مدد نہیں کر رہا آپ کا ہاتھ بہت تنگ

ہے تو سونے سے ١٠ منٹ پہلے یہ عمل کر لیںاللّه پاک کا یہ اسم مبارک یَا مُعْطِیْ (اے ہمیشہ دینے والے) پورے یقین سے پڑھنا ہے انشاءالله آپ کی جس طرح کی ضرورت ہے پوری ہو جائے گی آج کل کوئی انسان مدد نہیں کرتا اس لیے آپ نے پورے یقین سے یہ عمل کرنا ہے اگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ ہیں انشاءاللہ آپ کی ضرورت پوری ہو جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…