پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

50سال کی عمر میں صرف 20سال کے نظر آئیں ،یہ قدرتی اور آسان نسخہ استعمال کریں ، فرق دنوں میں نظر آئے گا

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حسن اور جوانی کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے اس لیے آج ہم آپ کو سکن وائیٹننگ کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کو گورا اورجوان بنادے گی۔ بس ایلوویرا جیل میں یہ معمولی سی چیز ملاکر لگا لیں۔ اس رمیڈی کے بدولت آپ کے چہرے پر موجود تمام داغ دھبے ،کیل مہاسے ختم ہوجائیں گے ۔ اور پچا س سال

کی عمر میں بھی آپ بیس سال کے نظر آئیں گے۔ یعنی آپ کی سکن اتنی سخت اور گوری ہوجائے گی ۔ یہ پور اسکن وائیٹننگ پروسیس ہے ۔ سب سے پہلا مرحلہ کلینزنگ کا۔ اس کے لیے آپ شیشے یا پلاسٹک کی صاف پیالی لے کر دو چمچ خالص کچا دودھ آپ پیالی میں ڈال دیں۔ آپ نے دودھ گرم لیناہے۔ پھر آپ پیالی میں ڈالیں۔ پھرآپ اس میں ایلو ویرا کا فریش گودا ڈالیں۔ ایلو ویرا کا پودے کاایک چھوٹا سا ٹکڑا لے لیں۔ اس چھوٹے ٹکڑے میں چھری سے نشان لگا لیں۔ اس کو دودھ میں ڈبود یں۔ پھر اس ٹکڑے کو دودھ میں اچھی طرح بھگو کر اپنے چہرے پر ملیں۔ یہ آپ کے چہرے پر سے تمام میل مٹی ختم کرے گا۔ صابن سے اچھا رزلٹ دے گا۔ آپ نے ہاتھ ، چہرے اور گردن پر اس چھوٹے ٹکڑے کو ملنا ہے۔ پانچ منٹ تک ملیں۔ اور پھر روئی کی مدد چہر ہ اچھی طرح سے صاف کرلیں۔ آپ کی سکن بہت چمک رہی ہوگی۔ اب ہمارا دوسرا سٹیپ ہے سکربنگ کا ۔ اس کو بنانے کے لیے پہلے ایک شیشے کی صاف پیالی لے لیں۔ آپ ایک کا فی پاؤڈر لے لیں۔ اس پاؤڈر کا ایک چمچ پیالی میں ڈال لیں۔ یہ کسی بھی برینڈ کی کافی استعمال کرسکتےہیں۔ اس کے بعد ایک چمچ چاولوں کے آٹے کا ڈال دیں۔ پھراس میں ایک فریش ایلوویرا کا گودا ڈال لیں۔ یہ گاڑھا ساپیسٹ بن جائے ۔ ان تمام اجزاء کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کرلیں۔ تاکہ یہ اچھا سا پیسٹ

بن جائے ۔ کافی اور چاول کے آٹے ان دونوں اجزاء میں سکربنگ کوالٹی موجو د ہوتی ہیں۔ یہ آپ کے چہرے پر سے ڈیڈ سکن سیلز کو ختم کریں گے۔ یہ آپ کی سکن کو سموتھ ، سوفٹ اور برائیٹ بنائیں گے ۔ جب یہ پیسٹ تیار ہوجائے تو تھوڑا سا پیسٹ لے کر اس کو اپنے چہرے اور گردن پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔ آپ نے یہ عمل تین منٹ تک کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…