بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

یاباعِثُ یَانُورُ یارَحمٰنُ پڑھنے سے آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی آئے گی ؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 25  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رات کو نیند نہ آتی ہو تو یاباعِثُ یَانُورُ یارَحمٰنُ ہمارے بتائے طریقے سے پڑھ لیں ، 5سیکنڈز میں نیند آجائے گی ،،،اللہ کے ناموں میں جو برکت ہے وہ کہیں بھی نہیں ہے کسی بھی چیز میں نہیں ہے اسی لئے تو کہاجاتا ہے کہ اللہ کا نام لیں اور کام شروع کردیں اس کے لئے کہاجاتا ہے کہ اللہ کے ناموں میں جو برکت ہیں وہ کسی کام میں

نہیں ہے اس تحریر میں وظیفہ بتایا جارہا ہے اس میں آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام پڑھ نے ہیں انشاء اللہ آپ کی زندگی جنت بن جائے گی اور ایسی جنت بنے گی کہ دولت آپ پر ٹکریں م گی آپ کی طرف بھاگے گی ۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اس کے فضل و کرم سے ۔زندگی کو جنت کے مثل بنادینے والا یہ وظیفہ بتارہے ہیں روزانہ کی بنیاد پر صرف 2 بار یہ عمل کرنا ہے جب آپ صبح اٹھیں تو اپنے سینے پر ہاتھ رکھ کر گیارہ بار آپ نے پڑھنا ہے بس اور زیادہ نہیں پڑھنا اور جب آپ رات کو سونے لگیں تو سینے پر ہاتھ رکھ کر آپ نے صرف یہ گیارہ بار پڑھنا ہے اللہ کے فضل اور کرم سے آپ کی زندگی بہار ہوجائے گی دولت نوکری رزق تنگی ترشی سے آپ کو نجات ملے گی دولت نوکری ہر چیز آپ کے قدموں میں لا کر پھینک دی جائے گی اس کی اتنی برکت ہے اور اس کا جو بنیادی فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ دل کو اتناسکون دے دیتا ہے کہ پریشانی سے بندے کو رہا کردیتا ہے کئی لوگ ہوتے ہیں جن کا دل بڑا گھبراتا ہے تو یہ وظیفہ آپ کے لئے اگر دل کے

وال بند ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ٹینشن ہے اینگزائٹی ہے پھر یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے اور خود کشی کرنے کو دل کرتا ہے ایسے حالات اپنے سامنے دیکھ کر غریبی دیکھ کر پریشانی دیکھ کر آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں خود کشی کر لوں استغفراللہ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ

یہ حالت ہیں تو پھر یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔ غصہ جنجھلاہٹ کا ماحول ہے تو پھر یہ وظیفہ آپ کے لے ہے اللہ کے تین صبح اٹھ کر یعنی جیسے آنکھ کھلے بھولنا نہیں اگر بھولیں گے تو پھر آپ کا وظیفہ مکمل نہیں ہوگا صبح اٹھیں اور کسی اور سے بات کرنے سے پہلے سینے

پر ہاتھ رکھ کر یہ تین نام آپ نے پڑھنے ہیں اور رات کو سوتے وقت بھی یہی عمل کرنا ہے اور جب تک آپ کا دل چاہے کرتے رہنا ہے اس میں کوئی دن نہیں کوئی وقت متعین نہیں کہ آپ نے اتنے دن کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ ان کے لئے جن کو نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں ۔کیا آپ کو نیند کی

گولیاں کھانی پڑتی ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ،یعنی یہ وظیفہ آپ کو مثل جنت بنا دے گا۔الٹے سیدھے خواب آتے ہیں تو پھر یہ وظیفہ آپ کے لئے ہیں ڈراؤنے خواب آتے ہیں رات کو آپ ڈر جاتے ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے اور

دل نماز تسبیح میں بھی نہیں لگتا تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔آپ پھر ایسی تسبیحات کرسکیں گے یہ نہیں کہا کریں گے کہ یہ مجھ پر اثر نہیں کرتی ۔بس آپ ذکر کے عاشق بن جائیں گے ۔اس قدر شاندار وظیفہ ہے۔اگر یہ تمام کیفیات آپ اپنے اندر دیکھتے ہیں تو پھر گھبرائیے نہیں رات کو سوتے وقت اور جب آپ کی صبح آنکھ کھلے دل پر ہاتھ رکھیں اور 11بار آپ پڑھیں یاباعِثُ یَانُورُ یارَحمٰنُ ۔انشاء اللہ آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے اور آپ کا دل مطمئن ہوجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…