ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

تعلیمی اداروں میں اساتذہ طلباسے کالعدم جماعتوں کے لیے کام لے رہے ہیں : حساس اداروں کا انکشاف

datetime 11  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)حساس اداروں کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی شہر میں یونیورسٹیاں اور کالجز طلباکا ذہن تبدیل کر کے انہیں کالعدم تنظیموں میں شمولیت اور ان کے لیے کام کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ تیار کی گئی ہے جس میں کالعدم تنظیموں کے مربوط نیٹ ورک چلانے کا انکشاف کیا گیا ہے ۔ رپورٹ میں مزید ذکر کیا گیا ہے کہ یہ اساتذہ اور ان کے طلباکالعدم تنظیموں کے لیے کام کرتے ہیں اور یہ تعلیمی اداروں میں آنے والے طلباکے ذہن تبدیل کر کے اپنے ساتھ کام کرنے کی ترغیب دیتے ہیں ۔ حساس اداروں کی جانب سے اس قسم کی سرگرمیوں میں ملوث اساتذہ اور طلباکی فہرست تیار کر لی گئی ہے اور اب ان کی نگرانی بھی کی جا رہی ہے ۔ حساس اداروں کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نگرانی مکمل ہونے پر ان اساتذہ اور طلباکے خلاف آپریشن کیا جائے گا اور انہیں قانون کے کٹہرے میں بھی لایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…