پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پہلی حلال فوڈ اتھارٹی کا انفراسٹرکچر تیار ،دفاتربھی کھل گئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )ڈائریکٹر جنرل پاکستان حلال فوڈ اتھارٹی اختر بھو گیو نے کہا ہے کہ بتایا کہ ملک میں حرام اشیا ء کی روک تھام کیلئے کام کیا جائے گا اور صرف 6 ماہ میں اشیا ء کو حلال سرٹیفکیٹ دینا شروع کر دیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ

کوئی امپورٹڈ چیز بغیر پاکستانی حلال سرٹیفکیٹ ملک میں نہیں آسکے گی جبکہ کاسمیٹکس، بچوں کا دودھ، بسکٹس اور کھانے پینے کے آئٹمز پہلے چیک ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ حلال سرٹیفکیٹ نہ ہونے والوں پر پابندی لگا دی جائے گی اور سامان کی سرٹیفکیشن نہ ہونے پر واپس بھیجا جائے گا۔ شہری موبائل ایپ کے ذریعے بارکوڈ ٹریس کرسکیں گے جس سے شہری خود پہچان سکیں گے کون سی چیز حلال ہے اور کب بنی ہے۔انہوںنے کہا کہ دنیا میں حلال فوڈ کی 3 کھرب ڈالر سے زائد کی مارکیٹ ہے اور حلال فوڈ اٹھارٹی بنانے کا مقصد برآمدات کو بڑھانا ہے۔پہلی حلال فوڈ اتھارٹی کا انفراسٹرکچر تیار کر لیا گیا ہے جس کے دفاتربھی کھل گئے ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…