جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں اسمارٹ لاک ڈائون بری طرح ناکام  شہریوں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ایس او پی نہ ماننے کے بھیانک نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھنا اور ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دینے کا اثر اب نظر آنے لگا ہے۔ کورونا کی دوسری لہر کراچی کیلئے خطرناک ہوگئی۔کراچی میں کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کے لیئے

سرکار کا رات دس بجے والا اسمارٹ لاک ڈائون بری طرح ناکام ہوچکا ہے۔ بار بار کی تنبیہ کے بعد بل آخر کراچی پولیس ایکشن میں آگئی ہے اور مختلف علاقوں میں ڈنڈہ بھی اٹھالیا ہے۔ریسٹورنٹ اور چائے کے ہوٹل مالکان باز نہیں آرہے اور پولیس موبائل گزر جانے کے بعد دوبارہ شٹر کھول کر کاروبار شروع کردیتے ہیں۔شہریوں کی بڑی تعداد بھی ایس او پیز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے، جبکہ اچانک سانس کی بیماری میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں بھی دو سو فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ چند روز میں وینٹیلیٹرز پر موجود افراد کی تعداد بھی دوگنی ہوگئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…