جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کا گلگت بلتستان انتخابات کو دھاندلی سے بچانے کیلئے اہم فیصلہ،احسن اقبال کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے 15 نومبر کو انتخابات کی مانیٹرنگ کرے گی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان

کے انتخابات کے لئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دیں،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مانیٹرنگ ٹیمیں (آج) بروز ہفتہ گلگت بلتستان روانہ ہوں گی،پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی قیادت میں مانیٹرنگ ٹیم گلگت میں موجود ہوگی،انجینئر خرم دستگیر خان کی قیادت میں مانیٹرنگ ٹیم سکردو میں انتخابات کی نگرانی کرے گی ۔ انہوںنے کہاکہ مانیٹرنگ ٹیمیں 15 نومبر کو انتخابی عمل، اس دوران شفافیت اور انتخاب قوانین پر عمل در آمد کی نگرانی کریں گی ۔ ترجمان نے کہاکہ مانیٹرنگ ٹیمیں گلگت بلتستان میں انتخابات کے بارے میں اپنی رپورٹ پارٹی کی مرکزی قیادت کو پیش کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…