ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

ارطغرل سیریز کو پاکستان میں لانچ کرنےکے پیچھے کیامقصد تھا ،ڈرامے کے ذریعے کیا پیغام دینا چاہتا تھا ؟ وزیر اعظم عمران خان کا دلچسپ انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ہمیں اپنے خاندانی نظام کو بچانا پڑے گا فحاشی کےافسوسناک نتائج سامنے آرہے ہیں ۔آبرو ریزی کے کیسز بڑھ چکے ہیں ۔ معاشرے کے اندر جوں جوں فحاش پروان چڑھے گی اس سے خاندانی نظام بری طرح متاثر ہو گا ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جب میں اپنی ثقافت کے فروخ کی

بات کی تو شور مچ گیا ہماری فلمیں اور ڈرامے کوئی نہیں دیکھے گا ۔ میں نے ترک صدر طیب اردوان کو ارطغرل سریز کو پاکستان میں دکھانے کیلئے کہا کیونکہ یہ سیریز پوری دنیا میں دیکھی جارہی تھی اس میں کہیں کوئی فحاشی نہیں پھر بھی ڈرامہ ہائی ریٹڈ تھا ، میں یہی دکھانا چاہتا تھا فحاشی کے بغیر ڈرامے اور فلمیں چل سکتی ہیں ۔ ماڈرنائزیشن ہمارے معاشرے کیلئے ٹھیک نہیں ہمیں درست سمت چلنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…