تھرپارکر۔۔۔۔تھر میں قحط کے باعث مزید 3 معصوم زندگیوں کے چراغ بجھ گئے جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت کے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق قحط زدہ تھرکی پیاسی زمین ننھیبچوں کاقبرستان بن گئی اور میڈیا کی چیخ وپکاربھی کچھ کام نہ آئی جبکہ ماؤں کے جگرکے ٹکر ے ایک ایک کر کے مٹھی کی مٹی میں مٹی ہو تی جا رہے ہیں۔ سول اسپتال مٹھی میں آ ج بھی ڈیپلو کا 15 روزہ معشوق علی اور ایک نومولود جبکہ چھاچھروں کے گاؤں میں 18 ماہ کا رشید بھوک اور پیاس سے لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گیا۔حکومت سندھ کے بارباردعوں کے باوجود تھر کے دیہی علاقوں میں اب تک کوئی طبی امدادی ٹیم نہیں بھیجی گئی۔ضلع بھر میں رواں میں غذائی قلت کے باعث ہلاک بچوں کی تعداد 81 ہوگئی جبکہ ہلاکتوں کا سلسلہ گزشتہ 55 روز سے جاری ہے جس کے دوران مجموعی ہلاکتیں 100 کا ہندسہ عبور کرچکی ہیں۔
تھر میں مزید 3 معصوم زندگیوں کے چراغ بجھ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































