جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

اسرائیل کو تسلیم کرنا تباہی ،معاہدہ گریٹر اسرائیل کا این او سی قرار دیگر عرب ممالک کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد پاکستان کیساتھ کیاسلوک کیا جائے گا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ نے متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے معاہدہ گریٹر اسرائیل کا این او سی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کو تسلیم کرنا مسلم ریاستوں کی تباہی کا سبب بنے گا ۔ مستقبل قریب میں دوسرے عرب ممالک بھی اسے تسلیم کر لیں گے پھر پاکستان پر تسلیم

کرنے کیلئے دبائو ڈالیں گے ، پاکستان مین اسرائیل کو تسلیم کرنیوالی ذہنیت موجود ہے ، سرکاری و درباری علماء اس سلسلے میں جواز کے فتوے صادر کریںگے ۔ وفود سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ پارلیمنٹ میں حکومت کے بعض پارلیمنٹیرینز پہلے ہی اسمبلی فلور پر صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے پر اپنا موقف دے چکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…