اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

غربت اور بیروزگاری سے دلبرداشتہ 4 معصوم بیٹیوں کا باپ ذہنی توازن کھو بیٹھا، مفلسی کی افسوسناک داستان

datetime 15  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تلہار(این این آئی)غربت اور بیروزگاری سے دل برداشتہ 4 معصوم بیٹیوں کا باپ غریب کسان اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا، گاؤں والوں نے باندھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق تلہار کے نواحی گاوں انور خان نظامانی میں 4 معصوم لڑکیوں کا والد غریب کسان نوجوان بھاریو کوہلی غربت اور بیروزگاری سے دل برداشتہ ہوکر اپنا ذھنی توازن کھو بیٹھا، گاؤں والوں نے اس کو زنجیر سے باندھ کر قید کرلیا، نوجوان بھاریو کوہلی کے ورثا کا کہنا ہے کہ

نوجوان غربت اور بیروزگاری کی وجہ سے عید پر اپنی چار معصوم بیٹیوں کو کچھ بھی خرید کر نہیں دے سکا، اور اسی صدمے میں اس کا ذہنی توازن خراب ہوگیا، جبکہ غربت کی وجہ سے اس کا اعلاج بھی نہیں ہو سکا ہے، گاؤں والوں نے اس کو  باندھ کر قید کرلیا ہے، تاکہ وہ کسی پر حملہ کر کے اس کو نقصان نہ پہنچا سکے، رشتے داروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نوجوان کا سرکاری خرچ پر علاج کروایا جائے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…