اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

انتظار کی گھڑیاں ختم، وزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے

datetime 12  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان آج پشاو ر کادورہ کرینگے پشاو رریپڈ بس منصوبے کا افتتاح بھی کرینگے۔ ان کے دورے کے لئے سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پشاور ریپڈ بس منصوبے شروع کرنے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان اپنے دورہ کے موقع پر گورنر ہاوئس پشاور میں اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات بھی کرینگے۔ جبکہ ممکنہ طور پر صوبائی کابینہ

کے اجلاس کی صدارت بھی کرینگے وزیر اعظم کو وزراء، مشیروں، پارلیمانی سیکرٹری کی کارکردگی رپورٹس سے بھی آگاہ کردیا جا ئے گا۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کا جمعرات سے افتتاح کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات و اطلاعات کامران خان بنگش نے صحافیوں کو بی آر ٹی کا دورہ کرایا۔میڈیا سے گفتگو میں کامران خان بنگش نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان 3 بجے بی آر ٹی کا افتتاح کریں گے، وزیر دفاع پرویز خٹک، گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی افتتاح کے لیے آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی آر ٹی منصوبے کے لیے ماحول دوست ہائبرڈ بسوں کا انتخاب کیا گیا، بی آر ٹی منصوبے کا مخصوص کوریڈور 27 کلو میٹر پر مشتمل ہے اور ہر اسٹیشن کے درمیان 900 میٹر کا فاصلہ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بات واضح ہو چکی ہے کہ بی آر ٹی چلے گی تو اپوزیشن جلے گی۔ وزیر اعظم عمران خان آج پشاو ر کادورہ کرینگے پشاو رریپڈ بس منصوبے کا افتتاح بھی کرینگے۔ ان کے دورے کے لئے سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پشاور ریپڈ بس منصوبے شروع کرنے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان اپنے دورہ کے موقع پر گورنر ہاوئس پشاور میں اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات بھی کرینگے۔ جبکہ ممکنہ طور پر صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کرینگے

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…